جونیئر ٹینس کوچ کامران خلیل آئی ٹی ایف ورکشاپ میں شرکت کیلئے 22 نومبر کو ترکی روانہ ہونگے

منگل 17 نومبر 2015 12:12

جونیئر ٹینس کوچ کامران خلیل آئی ٹی ایف ورکشاپ میں شرکت کیلئے 22 نومبر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 نومبر۔2015ء) قومی ٹینس ٹیم کے جونیئر کوچ کامران خلیل آئی ٹی ایف ورکشاپ میں شرکت کیلئے 22 نومبر کو ترکی روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق آئی ٹی ایف ورکشاپ 23 نومبر سے یکم دسمبر تک ترکی کے انطالیہ میں منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر سے کوچز شرکت کریں گے۔ کامران خلیل ورکشاپ میں شرکت کے بعد 2 دسمبر کو وطن واپس پہنچیں گے ۔

متعلقہ عنوان :