مجھے صرف معیاری کام کرنے والوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے‘فلمسٹار صائمہ نور

منگل 17 نومبر 2015 14:50

مجھے صرف معیاری کام کرنے والوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے‘فلمسٹار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 نومبر۔2015ء) فلمسٹار صائمہ نور نے کہا کہ مجھے صرف معیاری کام کرنے والوں کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کیلئے میں جو کچھ کر سکتی ہوں وہ کر رہی ہوں اور میری ہر روز یہ کوشش ہوتی ہے کہ جس فلم انڈسٹری نے مجھے بہت بڑا نام دیا اور مقام دیا میں بھی اس کو جوکچھ ہو سکے دوں اور میں مطمئن ہوں کہ فلم انڈسٹری کے دن بدلنے والے ہیں اور ضرور ایک بار پھر سٹوڈیو کی رونقیں بحال ہونگی۔