تیسرا ون ڈ ے :پاکستان کاانگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

منگل 17 نومبر 2015 15:34

تیسرا ون ڈ ے :پاکستان کاانگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17نومبر- 2015ء) انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈ ے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے ، قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور زخمی لیگ سپنر یاسر شاہ کی جگہ نوجوان لیفٹ آرم سپنر ظفر گوہر اپنا ون ڈے ڈبیو کریں گے ۔ انگلش کپتان این مورگن کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کو کم سے کم سکور پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے ۔ انگلش ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔یاد رہے کہ چار میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 6وکٹوں سے ہرا یا تھاجب کہ دوسرے ون ڈے میں انگلینڈ نے 95رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ۔