کراچی : سونا 350 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 17 نومبر 2015 17:29

کراچی : سونا 350 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 نومبر 2015 ء) : سونا 350 روپے فی تولہ سستا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت 45,250 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن نے بتایا کہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 300 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 38,785 روپے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :