تیسرا ایک روزہ میچ، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 209 رنز کا ہدف دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 17 نومبر 2015 19:22

تیسرا ایک روزہ میچ، پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 209 رنز کا ہدف دے ..
شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17 نومبر 2015 ء) تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 209 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی اننگ کا اختتام ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 208رنز بنا کر آوٹ ہوگئی ہے۔ پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض نے قیمتی 33 رنز بنا کر پاکستان کا سکور 208 رنز تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :