پاکستان بمقابلہ انگلینڈ تیسرا ایک روزہ میچ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

muhammad ali محمد علی منگل 17 نومبر 2015 21:58

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ تیسرا ایک روزہ میچ دلچسپ صورتحال اختیار کرگیا

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17 نومبر 2015 ء) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شارجہ میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں 209 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلیند کی بیٹنگ جاری ہے۔ میچ نے غیر متوقع طور پر دلچسپ صورتحال اختیار کرلی ہے۔ 209 رنز کے ہدف میں انگلینڈ نے 102 رنز بنا لیے ہیں تاہم اس کی 4 اہم وکٹیں بھی گر گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :