دہشتگردوں کے خلاف یہ جنگ پوری قوم کی جنگ ہے اور رینجرز اس جنگ میں ہراول دستہ کا کردار ادا کررہی ہے،ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر
منگل 17 نومبر 2015 22:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 نومبر۔2015ء) ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور اس با ت کا عزم کیا گیاکہ آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک آپریشن جاری رہے گا ۔
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان نے دہشت گردوں کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں واضح حد تک کمی آئی ہے اور عوام کا بھروسہ قانون نافذ کرنے والے اداروں خصوصاً رینجرز پر بڑھا ہے ۔ گورنرسندھ نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں خصوصاً رینجرز نے عوام میں تحفظ کا احساس بیدار کرکے اہم کارنامہ انجام دیا ہے انہوں نے کہا کہ یہ عسکری اداروں کے ساتھ ساتھ پوری قوم کا عزم ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت شروع ہونے والا یہ آپریشن آخری دہشت گرد اور جرائم پیشہ فرد کے خاتمہ تک جاری رہے تاکہ مستقبل میں کسی دہشت گرد کو سر اٹھانے کا موقع نہ مل سکے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.