ویمن کرکٹ،نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائیگا
بدھ 18 نومبر 2015 14:03
نیلسن ۔18 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 نومبر۔2015ء) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ کو نیلسن کے مقام پر کھیلا جائے گا، نیوزی لینڈ کو سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں سری لنکا کی ٹیم کو 102 رنز سے شکست دی تھی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سری لنکن ٹیم کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ کیا تھا۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 22 نومبر کو کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.