اسلام آباد : پی ٹی‌آئی سیکرٹریٹ میں مشکوک شخص داخل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 18 نومبر 2015 15:02

اسلام آباد : پی ٹی‌آئی سیکرٹریٹ میں مشکوک شخص داخل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی کے مرکزی دفتر میں ایک مشکوک شخص داخل ہو گیا. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سیرٹریٹ میں ایک مشکوک شخص داخل ہو گیا .

(جاری ہے)

مشکوک شخص نے دوسری منزل پر جا کر ایڈشنل سیکرٹری کے کمرے کو لاک کر لیا . ذرائع کے مطابق مشکوک شخص پولیس سے بچ کر سیکرٹریٹ میں داخل ہوا جبکہ پولیس موبائل پی ٹی آئی آفس کے نیچے پہنچ گئی ہے.

متعلقہ عنوان :