کندیاں؛تحریک انصاف کے وائس چیئرمین کیلئے امیدوار رانا محمد سلیم انتقال کرگئے

جمعرات 19 نومبر 2015 11:57

کندیاں؛تحریک انصاف کے وائس چیئرمین کیلئے امیدوار رانا محمد سلیم انتقال ..

کندیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 نومبر۔2015ء)تحریک انصاف کندیاں کے وائس چیئرمین کے لئے امیدوار رانا محمد سلیم انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کندیاں کی یو سی ہرنولی سے تحریک انصاف کے وائس چیئر مین کے امیدوار رانا محمد سلیم جمعرات کی صبح سویرے ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔انتقال کے بعد علاقے میں فضاء سوگوار ہوگئی