گوجرانوالہ: یونین کونسل نمبر 4 میں‌114 سالہ خاتون اپنے 95 سالہ بیٹے کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 19 نومبر 2015 14:05

گوجرانوالہ: یونین کونسل نمبر 4 میں‌114 سالہ خاتون اپنے 95 سالہ بیٹے کے ..

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 نومبر 2015 ء) : پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا سلسلہ جاری ہے.

(جاری ہے)

گوجرانوالہ کی یونین کونسل نمبر 4 ماڈل ٹاؤن میں 114 سالہ خاتون اپنے 95 سالہ بیٹے کے ہمراہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی ہیں. 114 سالہ خاتون سے جب ان کے ووٹ کے حوالے سے دریافت کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں اس عمر میں بھی ووٹ کاسٹ کرنے آئی ہوں اور میں ووٹ عمران خان کو ہی دوں گی . عمر رسیدہ خاتون نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

متعلقہ عنوان :