پاکستان نے ایک بار پھر انگلینڈ کو ون ڈے سیریز ہرانے کا موقع گنوا دیا

جمعرات 19 نومبر 2015 16:43

پاکستان نے ایک بار پھر انگلینڈ کو ون ڈے سیریز ہرانے کا موقع گنوا دیا

دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 19نومبر- 2015ء) پاکستان نے ایک بار پھر انگلینڈ کو ون ڈے سیریز ہرانے کا موقع گنوا دیا ہے ، انگلینڈ کی ٹیم اب یہ سیریز ہار نہیں سکتی اور پاکستانی ٹیم سیریز جیت نہیں سکتی بلکہ صرف برابر کر سکتی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف آخری بار ون ڈے سیریز 2005ء میں جیتی تھی جس کے بعد سے وہ 2010ء اور 2012ء میں سیریز ہار چکی ہے جب کہ 2006ء میں سیریز برابر رہی تھی ۔