بختاور اور آصفہ بھٹو زرداری نے تعلقہ جھنڈو مری میں اپنی زندگی کی پہلا ووٹ کاسٹ کردیا
جمعرات 19 نومبر 2015 19:34
ٹنڈوالہ یار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 نومبر۔2015ء) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی صاحبزادیوں بختاور بھٹو زرداری آصفہ بھٹو زرداری نے جمعرات کو سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پرتعلقہ جھنڈو مری میں اپنی زندگی کی پہلا ووٹ کاسٹ کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
بختار بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی پولنگ اسٹیشن آمد کے موقع پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے نعرے بازی کی اور پولنگ اسٹیشن جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صاحبزادیوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے ٹنڈوالہیار کے تعلقہ جھڈو مری زرداری فارم کے پولنگ اسٹیشن نمبر 6 میں اپنی زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کیا ۔دونوں بہنوں کی پولنگ اسٹیشن آمد کے موقع پر پیپلزپارٹی کے کارکنوں کی ایک بڑی تعداد پولنگ اسٹیشن پر پہنچ گئی اور علاقہ جئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.