تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 نومبر 2015 20:50

تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے ..

بدین(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 نومبر 2015 ء) تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب موصول ہونے والے تازہ ترین نتیجے کے مطابق تحریک انصاف غیر متوقع طور پر بدین میں ایک نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تحریک انصاف کے امیدوار نے بدین کے وارڈ نمبر 12 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کو شکست دے دی ہے۔

متعلقہ عنوان :