پروپوز کرنے پر یہ جواب ملے گا، نوجوان نے سوچا بھی نہ تھا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 19 نومبر 2015 21:26

پروپوز کرنے پر یہ جواب ملے گا، نوجوان نے سوچا بھی نہ تھا

کویت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19نومبر۔2015ء)کویت میں کام کرنے والا ایک مصری مقامی لڑکی کے گھر گیا اور لڑکی کے بھائی کو کہا کہ وہ اُس کی بہن سے شادی کرنا چاہتا ہے۔لڑکی کے بھائی نے زبان سے اپنا فیصلہ سنانے کی بجائے مصری کو ایک مکا جڑ دیا۔

(جاری ہے)

مقامی شوشل میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مصری نے کویتی کو صرف خواہش کا اظہار کیا تھا کہ اسے مکا پڑگیا۔ مصری نے لڑکی کے بھائی کے خلاف پولیس میں رپورٹ درج کرا کر اپنا میڈیکل سرٹیفیکیٹ حاصل کر لیا ہے ، جس کے مطابق مکے اسے چہرے اور گردن پر اچھی خاصی چوٹیں آئیں ہیں۔