Live Updates

مسلم لیگ ن کی وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کے والد کو حافظ آباد میں تحریک انصاف کے امیدوار سے شکست

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 نومبر 2015 22:01

مسلم لیگ ن کی وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کے والد کو حافظ آباد میں تحریک ..

حافظ آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19 نومبر 2015 ء) مسلم لیگ ن کی وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کے والد کو حافظ آباد میں تحریک انصاف کے امیدوار سے شکست ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے اب موصول ہونے والے تازہ ترین نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کی وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ کے والد کو حافظ آباد میں تحریک انصاف کے امیدوار سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل تارڑ تحریک انصاف کے ممنون تارڑ سے شکست کھا گئے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات