کراچی : پورٹ قاسم کے آئل ٹینکر میں 5 افراد گر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 نومبر 2015 11:17

کراچی : پورٹ قاسم کے آئل ٹینکر میں 5 افراد گر گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 نومبر 2015 ء) : پورٹ قاسم کے آئل ٹینک میں 5 افراد گر گئے. تفصیلا ت کے مطابق پورٹ قاسم کے 5 مزدور آئل ٹینک پر کام کر رہے تھے آئل ٹینک کے اندر جا گرے . آئل ٹینک میں گرنے والے دو افراد کو نکال کر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ باقی تین کی تلاش ابھی جاری ہے.

متعلقہ عنوان :