کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاون میں رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ ، تین اہلکار شہید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 20 نومبر 2015 14:50

کراچی : بلدیہ اتحاد ٹاون میں  رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ ، تین اہلکار شہید

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 نومبر 2015 ء) : بلدیہ کے علاقہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے رینجرز کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر حملہ آوروں کی تعداد دو بتائی جا رہی ہے . فائرنگ کے نتیجے میں رینجرز کے 4 اہلکار زخمی ہوئے تھے جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی تھی کہ تین اہلکار جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی کو مزید طبی امداد کے لیے دوسرے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :