حکومت سے اسٹاک مارکیٹ کے منافع پر اثر انداز ہونے والے حا لات بہتر بنانے کا مطا لبہ
محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی میں کراچی اسٹاک ایکسچینج کے رحجانات پر سیمینار سے ماہرین کا خطاب
جمعہ 20 نومبر 2015 17:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 نومبر۔2015ء) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کے سربراہ اور سنئیر صحافی شبیر حیدر کاظمی نے حکومت پر زور دیا ہے کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے بارے میں پائی جانے والی غیر یقینی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ایسے اقدامات کئے جائیں جس سے اس کے مسائل حل ہوسکیں اور ملک میں اسٹاک مارکیٹ کو استحکام حاصل ہوسکے۔
یہ بات انہوں نے گزشتہ شام محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی کے بزنس ایڈمنسٹریشن کے شعبہ کے زیر اہتمام کراچی اسٹاک ایکسچینج کے موجودہ رحجانات کے موضوع پر ہونے والے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر فاونڈیشن سیکوریٹیز کے محمد رمیز نے بھی سیمینار سے خطاب کیا جس کا اہتمام ماجو کے فیکلٹی ممبران محمد سلیم اور غوث قادری نے کیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.