پاک بھارت سیریز کا فیصلہ ہو جائے، پھر پلان بی بھی سامنے آجائے گا: چئیرمین پی سی بی شہریار خان

muhammad ali محمد علی جمعہ 20 نومبر 2015 18:53

پاک بھارت سیریز کا فیصلہ ہو جائے، پھر پلان بی بھی سامنے آجائے گا: چئیرمین ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20 نومبر 2015 ء) چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کا فیصلہ ہو جائے، پھر پلان بی بھی سامنے آجائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ جائلز کلارک پاک بھارت سیریز کے انعقاد کیلئے کوششیں کررہے ہیں۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ اب حکومت ہی کرے گی ۔ ایک مرتبہ پاک بھارت سیریز کا فیصلہ ہو جائے، پھر پلان بی بھی سامنے آجائے گا۔