پاکستان بمقابلہ انگلینڈ چوتھا ایک روزہ میچ، پاکستان کو جیت کیلئے 356 رنز کا ہدف

muhammad ali محمد علی جمعہ 20 نومبر 2015 19:38

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ چوتھا ایک روزہ میچ، پاکستان کو جیت کیلئے 356 ..
دبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.20 نومبر 2015 ء) پاکستان بمقابلہ انگلینڈ چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کیلئے 356 رنز کا ہدف ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے جارہے سیریز کے چوتھے اور آخری ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کی اننگ کا اختتام ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ نے پاکستان کو 356 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے بٹلر نے شاندار اور تباہ کن بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینچری سکور کی۔ پاکستان کی جانب سے اظہر علی 2 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔

متعلقہ عنوان :