ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 22 نومبر 2015 17:47

ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2015ء) منی لانڈرنگ کیس میں نامزد معروف ماڈل ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ماڈل کے بیرون ملک فرار ہونے کا امکان تھا جس کی وجہ سے ایف بی آر نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست کی تھی، ایان علی کی بیرون ملک فرار کی اطلاع کے پیش نظر خفیہ نگرانی بھی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :