کامران خلیل آئی ٹی ایف ورکشاپ میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے

پیر 23 نومبر 2015 12:36

کامران خلیل آئی ٹی ایف ورکشاپ میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے

انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) قومی ٹینس ٹیم کے جونیئر کوچ کامران خلیل آئی ٹی ایف ورکشاپ میں شرکت کیلئے ترکی پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے حکام کے مطابق آئی ٹی ایف ورکشاپ 23 نومبر سے یکم دسمبر تک ترکی کے انطالیہ میں منعقد ہو گی جس میں دنیا بھر سے کوچز شرکت کریں گے۔ کامران خلیل ورکشاپ میں شرکت کے بعد 2 دسمبر کو وطن واپس پہنچیں گے۔

متعلقہ عنوان :