سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 نومبر 2015 12:58

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک

سری نگر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 نومبر 2015 ء) : مقبوضہ کشمیر میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے . بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر مقبوضہ کشمیر کے علاقہ کٹرا میں گرا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے.

متعلقہ عنوان :