بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرا ٹیسٹ پرسوں سے ناگپور میں شروع ہوگا‘ بھارت کو 1-0کی برتری حاصل

پیر 23 نومبر 2015 13:39

بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرا ٹیسٹ پرسوں سے ناگپور میں شروع ..

ناگپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 نومبر۔2015ء) بھارت اور جنوبی افریقہ کے مابین تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ بدھ کو ناگپور میں شروع ہوگا‘ سیریز میں میزبان بھارت کو 1-0کی برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ بدھ سے ناگپور کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا سیریز میں بھارت کو 1-0کی برتری حاصل ہے واضح رہے کہ پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں بارش کی وجہ سے صرف ایک ہی دن کا کھیل ممکن ہوسکا تھا۔

متعلقہ عنوان :