فواد خان کامطالبہ، معاوضہ میں اضافہ کیا جائے

پیر 23 نومبر 2015 14:03

فواد خان کامطالبہ، معاوضہ میں اضافہ کیا جائے

لاہور۔23نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 نومبر۔2015ء)کراچی نجی ٹی وی ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار فواد خان نے بھارتی فلموں سے نام شہرت کمانے کے بعد اب پاکستانی فلموں میں کام کرنے کیلئے معاوضہ اور دیگر شرائط بڑھا دیں۔

(جاری ہے)

پاکستان میں فلم سازواداکار ہمایوں سعید اور دیگر فلمسازوں نے فواد خان کو اپنی نئی فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔فواد خان نے بھارتی فلم میں کام کرنے کیلئے شوٹنگز بیرون ممالک رکھوانے کامطالبہ کیا ہے۔