23 واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ27نومبر سے شورکوٹ چھاوٴنی میں شروع ہو گا

پیر 23 نومبر 2015 15:00

23 واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ27نومبر سے شورکوٹ چھاوٴنی میں ..

شورکوٹ چھاوٴنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 نومبر۔2015ء) 23واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ27نومبر سے شورکوٹ چھاوٴنی میں شروع ہو گا تفصیلات کے مطابق 23واں آل پاکستان شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ 27نومبربروز جمعہ سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے مختلف ڈیپارٹمنٹ کی ٹیمیں شرکت کریں گی ٹورنامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ سے شرکت کریں گے۔یاد رہے کہ فیصل آباد ڈویژن میں سب سے بڑا ہاکی کا ایونٹ شمار کیا جاتا ہے شاہد شہید ہاکی ٹورنامنٹ 27نومبر سے 4دسمبر تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :