کراچی : سی ٹی ڈی کی پارکنگ سے بم بر آمد ،

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 نومبر 2015 15:40

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 نومبر 2015 ء) : کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کی پارکنگ سے بم بر آمد ہوا. بم ڈسپوزل سکواڈ کو فوری طور پر سی ٹی ڈی کی پارکنگ میں طلب کر لیا گیا ، بی ڈی ایس حکام کے مطابق بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے .

متعلقہ عنوان :