نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ میں جوا مافیا کو پرموٹ کر رہے ہیں : سرفراز نواز
پیر 23 نومبر 2015 16:16
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23نومبر- 2015ء) نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ میں جوا مافیا کو پرموٹ کر رہے ہیں وہ تمام افراد جن کو میچ فکسنگ کے الزامات میں جرمانے ہوئے انہیں اہم عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہارسابق فاسٹ باؤلر سرفراز نواز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میرے ان سے اختلافات صرف اسی وجہ سے ہوئے تھے ۔
میں وقار یونس معین خان اور مشتاق احمد سمیت تمام مشکوک کردار کے حامل کھلاڑیوں کی مخالفت کرتا تھا ۔ پاکستان کرکٹ کے معاملات پر نیب کو بھی خط لکھ رہا ہوں. اب وسیم اکرم کو پاکستان سپر لیگ کا ایمبیسڈر مقرر کر دیا ہے ۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد بھی بلیک لسٹ قرار دیے جانیوالی کمپنیوں کو ٹھیکے دے رہے ہیں جو سب ملی بھگت سے ہو رہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.