کراچی : معروف دانشور، ادیب، شاعر اور کالم نگار جمیل الدین عالی انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 نومبر 2015 16:33

کراچی : معروف دانشور، ادیب، شاعر اور کالم نگار  جمیل الدین عالی انتقال ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 نومبر 2015 ء) : معروفنقاد، شاعر، ادیب ، کالم نگار اور دانشور جمیل الدین عالی انتقال کر گئے ہیں ، جمیل الدین عالی سوہنی دھرتی نغمے کے خالق ہیں جس کی وجہ سے ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا . اسپتال ذرائع کے مطابق جمیل الدین عالی حرکتٍ قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے . ان کی وفات پر گورنر سندھ سمیت تمام شعرا نے افسوس کا اظہار کیا ہے.

متعلقہ عنوان :