Live Updates

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کو اسلام آباد میں جلسوں سے روک دیا گیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 نومبر 2015 17:53

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کو اسلام آباد ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 نومبر 2015 ء) : پاکستان تحریکٍ انصاف کے چئیر مین عمران خان کو اسلام آباد میں جلسوں سے روک دیا گیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے جلسوں سے روکا ہے . یاد رہے کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے 27 نومبر کو اسلام آباد میں دو جلسوں سے خطاب کرنا تھا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات