سینئر وکیل منظور احمد انتقال کرگئے ،سندھ ہائی کورٹ میں تمام کیسز ملتوی

پیر 23 نومبر 2015 17:56

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) سینئر وکیل منظور احمد ایڈوکیٹ پیر کو انتقال کرگئے ،جس کے باعث سندھ ہائی کورٹ میں تمام کیسز کی سماعت ملتوی کردی گئی جبکہ اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ججز کے چیمبر میں کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :