معروف شاعر و ادیب جمیل الدین عالی کراچی میں انتقال کر گئے، نماز جنازہ اور تدفین کل کراچی میں ہوگی
پیر 23 نومبر 2015 19:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 نومبر۔2015ء) ”اے وطن کے سجیلے جوانو“ معروف شاعر اور ادیب جمیل الدین عالی کراچی میں انتقال کر گئے نماز جنازہ اور تدفین (منگل کو )کراچی میں ہوگی۔ صدر ‘ وزیراعظم اور سیاسی رہنامئوں نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
(جاری ہے)
معروف دانشور‘ شاعر اور ادیب جمیل الدین عالمی جو کہ تین دن سے کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے پیر کے روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے جمیل الدین عالمی کے والد اور داد بھی شاعر تھے وہ معروف کالم نگار بھی تھے اور سینیٹر بھی رہے ۔
جمیل الدین عالمی 20 جنوری 1926 جء کو دہلی میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد ہجرت کرکے کراچی آئے ان کی عمر 89 برس تھی جمیل الدین عالمی نے پاکستان کی محبت میں کئی ملی نغمے لکے جن میں ”اے وطن کے سجیلے جوانو“ اور میرا پیعام پاکستان مشہور ہیں۔ جمیل الدین عالمی کو کئی اعزازات سے بھی نوازا گیا ان کی نماز جنازہ اور تدفین منگل کو کراچی میں ہوگی ان کے انتقال پر صدر ممنون حسین ۔ وزیراعظم نواز شریف اور سیاسی راہنماؤں نے تعزیت کی اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.