پیرمحل مخدوم سید علی رضاشاہ کے وفات پانے سے خالی ہونیوالی پنجاب اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن کا اعلان کردیا گیا

پیر 23 نومبر 2015 20:00

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 نومبر۔2015ء) سابق ایم پی اے مخدوم سید علی رضاشاہ کے وفات پانے سے خالی ہونیوالی پنجاب اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن کا اعلان کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

کاغذا ت نامزدگی یکم تادودسمبر 2015کو سکروٹنی 8تا9دسمبر امیدواروں کی حتمی فہرست 18دسمبر2015کو آویزاں ہوگی جبکہ پولنگ چھ جنوری 2016کو ہوگی ۔