مقررہ جگہ پر کو ڑا کرکٹ نہ پھینکنے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا

پیر 23 نومبر 2015 23:04

مقررہ جگہ پر کو ڑا کرکٹ نہ پھینکنے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور۔23نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 نومبر۔2015ء) ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے مقررہ جگہ پر کو ڑا کرکٹ نہ پھینکنے پر دو افراد کو حراست میں لے لیا، علاوہ ازیں کوڑا کرکٹ پھینکنے والی گاڑی کو بھی قبضہ میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ڈی سی او نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ لاہور غیر قانونی طور پر کو ڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :