لاہور کے علاقے بادامی باغ کے پاس واقع کولڈ سٹوریج میں گیس کے اخراج سے متعدد مزدور بے ہوش

muhammad ali محمد علی پیر 23 نومبر 2015 23:29

لاہور کے علاقے بادامی باغ کے پاس واقع کولڈ سٹوریج میں گیس کے اخراج سے ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 نومبر 2015 ء) بادامی باغ کے پاس واقع کولڈ سٹوریج میں گیس کے اخراج سے متعدد مزدور بے ہوش ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

بادامی باغ کے پاس واقع کولڈ سٹوریج میں گیس کے اخراج سے متعدد مزدور بے ہوش ہوگئے ہیں۔ بے ہوش ہونے والے مزدوروں کو میو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :