رنبیر کپور اور دیپکا کے بعد رشی کپور بھی پاکستان آنے کے خواہشمند
منگل 24 نومبر 2015 12:31
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی کے باوجود بھارتی اداکار رشی کپور نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے-سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رشی کپور کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ وعدہ ہے کہ ہم سب پاکستان آئیں گے لیکن پہلے دونوں ملکوں کے تعلقات بہتر ہو جائیں۔
(جاری ہے)
بالی وڈ اداکار رشی کپور نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا پاکستان آنے کا دل تو بہت چاہتا ہے لیکن حالات سازگار نہیں۔
رشی کپور نے ایک اور یادگار تصویر شیئر کی، جس میں وہ اور رنبیر کپور پاکستانی لیجنڈ گلوگار نصرت فتح علی خان سے ملے تھے-واضح رہے کہ بھارت میں بڑھتی ہندوستان کی انتہا پسند جماعت شیو سینا کی جانب سے پاکستان کے نامور غزل گائیک غلام علی‘ عاطف اسلم سمیت ماہرہ خان اور فواد خان کو دھمکیاں دی گئی تھی جبکہ بھارت میں انتہا پسند کے باعث بھارتی ادیب ، شاعر ، فنکار، سائنسدان اپنے ایوارڈ واپس کر چکے ہیں-متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.