چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے خراب کھیل نظرانداز کرتے ہوئے ٹیم کی شان میں قصیدے پڑھنا شروع کر دیے
منگل 24 نومبر 2015 13:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 نومبر۔2015ء) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے خراب کھیل نظرانداز کرتے ہوئے ٹیم کی شان میں قصیدے پڑھنا شروع کر دیے،ان کا کہنا ہے کہ ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے مگر کھلاڑیوں نے ڈٹ کر مقابلہ کیا، زندگی میں پاکستانی کرکٹرز کی اتنی اچھی فیلڈنگ نہیں دیکھی۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم بیٹنگ آرڈر میں اکھاڑ پچھاڑ، بیٹسمینوں کے غیر ذمہ دارانہ کھیل، بولرز کی غیر مستقل مزاجی اور فیلڈرز کی غفلت کے سبب انگلینڈ سے ون ڈے سیریز 1-3سے ہار گئی،کھلاڑیوں نے متعدد کیچز چھوڑے، دوسرے ون ڈے میں رن آؤٹ کے 3مواقع گنوانے والے گرین شرٹس نے تیسرے میں خود اس انداز میں وکٹیں گنوائیں،ان سب حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے پلیئرز اور مینجمنٹ کا حوصلہ بڑھا دیا۔
(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.