پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک ایک بار پھر عملی سیاست میں سرگرم ہو گئیں
عمران خان نے این اے 71اور این اے 72میں پارٹی معاملات کی دیکھ بھال ، بلدیاتی سطح پر رابطوں کی ذمہ داری سونپ دی
منگل 24 نومبر 2015 14:03
کالا باغ /میانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) 2013کے انتخابات کے بعد سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر نے والی پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عائلہ ملک ایک بار پھر عملی سیاست میں سرگرم ہو گئیں ۔
(جاری ہے)
پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان نے بلدیاتی انتخابات کے بعد عائلہ ملک کو ضلع میانوالی میں حلقہ این اے 71اور این اے 72میں پارٹی معاملات کی دیکھ بھال اور بلدیاتی سطح پر رابطوں کی ذمہ داری سونپی ہے ۔
ذرائع کے مطابق عائلہ ملک نے ضلع کونسل میانوالی میں پی ٹی آئی کا چیئر مین لانے کیلئے اپنی جماعت کے علاوہ آزاد حیثیت میں کامیاب ہونے والے امیدوار وں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں جبکہ ضلع کی میونسپل کمیٹیوں میں بھی تحریک انصاف کے چیئر مین بنانے کیلئے جوڑ توڑ کی سیاست میں عائلہ ملک اپنا کر دارادا کررہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.