اداکارہ نرگس نے شوبز میں انٹری کے پہلے تین ہفتوں میں لاکھوں کما لیے
منگل 24 نومبر 2015 14:30
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء ) اداکارہ نرگس نے شوبز میں انٹری کے پہلے تین ہفتوں میں لاکھوں روپے کما لیے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس نے طویل عرصہ کے بعد شوبز میں واپسی پر شالیمار تھیٹر میں مسلسل تین اسٹیج ڈراموں میں پرفارم کیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس روزانہ دو لاکھ 85ہزار کا معاوضہ وصول کررہی تھیں اور ان تین ہفتوں کے دوران انہوں نے لاکھوں روپے کما لیے ہیں ۔
لیکن اب ڈرامہ پروڈیوسر ملک طارق نے اداکارہ نرگس کی جگہ ندا چوہدری کو اپنے ڈرامے میں کاسٹ کرلیا ہے ۔دوسری جانب متعدد ڈرامہ پروڈیوسروں نے اداکارہ نرگس کو روزانہ کا دو لاکھ 50ہزار روپے معاوضہ دینے سے انکار کردیا اور اسی وجہ سے ابھی تک نرگس کو کسی نے اپنے ڈرامے میں کاسٹ کرنے کا کوئی حتمی معاہدہ نہیں کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.