فلم اسٹار وارز کا باکس آفس میں کمائی کا نیا ریکارڈ قائم
منگل 24 نومبر 2015 14:54
نیویارک ۔24 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء ) ہالی وڈ سائنس فکشن پر مبنی فلم”سٹار وارز“ نے کمائی کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریلیز سے ایک ماہ قبل ہی ”اسٹار وارز“ نے باکس آفس میں نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔
(جاری ہے)
فلم 'اسٹار وارز، دی فورس اویکنز' کے ریلیز ہونے سے قبل ہی5 کروڑ ڈالر سے زائد کے ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔
یہ فلم اپنی گزشتہ فلموں کے ریکارڈ بھی توڑ رہی ہے۔ ایسا بھی خیال ہے کہ ہدایت کار جے جے ابرامز کا بنایا ہوا یہ سیکول اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ایک ہو گا۔ اس وقت ہالی ووڈ فلم 'ایواتار' باکس آفس پر سب سے بڑی انٹرنیشنل فلم کے طور پر موجود ہے۔ سٹار وارز دی فورس اویکنز فلم 18 دسمبر کو سنیما گھروں میں ریلیز ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.