سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے درخواست دیدی
منگل 24 نومبر 2015 15:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اپنی پارٹی کی رجسٹریشن کیلئے درخواست دیتے ہوئے کہا ہے کہ سات روز میں پارٹی رجسٹرڈ نہیں ہوئی تو فنکشنل لیگ جوائن کرلوں گا۔
(جاری ہے)
پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ذوالفقار مرزا نے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مقتول رہنما ڈاکٹر انور لغاری کے اہل خانہ سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نئی سیاسی جماعت بنانے جارہے ہیں جس کی رجسٹریشن کے لئے درخواست جمع کرا دی ہے۔
انہوں نے کہا کہا اگر میری پارٹی کو رجسٹرڈ نہ کیا گیا تو وہ مسلم لیگ فنکشنل میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔ذوالفقار مرزا نے کہاکہ عمران خان نے انہیں تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت نہیں دی اور نہ ہی وہ تحریک انصاف میں جا رہے ہیں عمران خان نے صرف فون کر کامیابی پر مبارکباد دی تھی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.