میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

منگل 24 نومبر 2015 21:13

میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھارتی ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء) میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی ذرائع کے مطابق منگل کو میری ٹائمز سیکورٹی ایجنسی نے پاکستان کے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر 20 بھاری ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ بھارتی ماہی گیروں کی 3 کشتیوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :