دو بر سو ں میں لا قا نو نیت میں قرار وا قعی کمی آئی ہے ،چیف سیکریٹری سندھ

منگل 24 نومبر 2015 21:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 نومبر۔2015ء ) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے کہا ہے کہ حا لیہ دو بر سو ں میں الحمداﷲ نیشنل ایکشن پلا ن اور امن و اما ن کے لئے عمل میں لا ئے جا نے والے اقدا ما ت بشمو ل کراچی آپریشن کے نتیجے کے میں لا قا نو نیت میں قرا ر وا قعی کمی آئی ہے جس پر تما م جما عتو ں نے بھی اطمینا ن کا اظہا ر کیا ہے نیز ایپکس کمیٹی جو گو ر نر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر نگرا نی اعلیٰ سو ل و فو جی حکا م پر مشتمل ہے بحیثیت مجمو عی قواعد و ضوا بط کے تحت خدما ت کی انجا م دہی عمل میں لا رہی ہے ۔

وہ منگل کو سندھ سیکریٹریٹ میں نیشنل سیکورٹی ور کشا پ کے شر کا ء سے اظہا ر خیا ل کر رہے تھے جو میجر جنر ل نو ئیل اے کھو کھر اور سینئر سفارتکا ر نجم الدین شیخ کی قیا دت میں سندھ کے مطا لعا تی دو ر ے کے سلسلے میں ان سے ملا قا ت کے لئے آئے تھے ۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر ایڈ یشنل چیف سیکریٹری منصو بہ بندی وتر قیا ت اعجا ز علی خا ن ،ایڈیشنل چیف سیکریٹری دا خلہ محمد وسیم ،سیکریٹری توا نا ئی آغا وا صف اور ایڈیشنل آئی جی کرا چی پو لیس غلا م قا در تھیبو نے صو بے میں تر قیا تی منصو بو ں ،امن و اما ن کی صو ر ت حا ل ،لیا ر ی ایکسپریس وے ،کرا چی سر کلر ریلوے ،کے فور آب ر سا نی منصو بہ اور ایس تھر ی نکا سی آب منصو بہ سمیت مختلف امو ر پر بریفنگ دی ۔

اراکین قو می و صو با ئی اسمبلی ،ممتا ز شہریو ں اور فو جی افسرا ن پر مشتمل وفد کے شر کا ء نے بریفنگ میں دلچسپی لی اور بعض توضیح طلب امو ر پر سوا لا ت بھی کئے ۔اس مو قع پر دو نو ں جا نب سے اعزا زی تحفو ں کا تبا دلہ بھی ہو ا ۔چیف سیکریٹری نے وفد کی آمد کا خیر مقدم کیا شر کا ء نے بریفنگ اور خیر مقدم کر نے پر شکریہ ادا کیا ۔

متعلقہ عنوان :