بلدیاتی انتخابات سنہری موقع ہے‘عوام مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیں، مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر علی اکبر گجر
منگل 24 نومبر 2015 21:29
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی نائب صدر علی اکبر گجر نے کہا ہے کہ کراچی کے امن اور ترقی کے ساتھ محبت کرنے والے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کو بلدیاتی اداروں تک پہنچائیں گے، پاکستان کے معاشی انجن کو کامیابی کے ساتھ چلانے کے لئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مخلص اور محب وطن بلدیاتی امیدواروں کی کامیابی ہی شہر کی معاشی ترقی کی ضمانت بنے گی۔
وہ منگل کو انتخابی جلسے سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے امیدوار میدان میں عمل میں نکلے ہیں․ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کو جرائم اور خونریزی سے بچانے کے لئے عوام پاکستان مسلم لیگ(ن) کا ساتھ دیں․ بلدیاتی انتخابات کے آزاد امیدواروں کی پاکستان ن مسلم لیگ(ن) کے امیدواروں کے حق میں دستبرداری کراچی سے محبت کا ثبوت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.