سابق ناظم کراچی نعمت اﷲ خان کا ممتاز شاعر جمیل الدین عالی کے انتقال پر دکھ کا اظہار
منگل 24 نومبر 2015 21:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) سابق ناظم کراچی نعمت اﷲ خان ایڈووکیٹ نے ملک کے ممتاز شاعر ،دانشور ،ادیب و کالم نگار جمیل الدین عالی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
منگل کو جاری اپنے تعزیتی بیان میں نعمت اﷲ خان نے جمیل الدین عالی نے ملک میں علم وادب کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں ،انہوں نے پوری زندگی علم وادب کی خدمت میں گزاری وہ پاکستان سے سچی محبت کرتے تھے جس کے اظہار کیلئے انہوں نے قومی ترانے لکھے ،ان کی علمی ادبی خدمات ملک کیلئے سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہیں ۔
نعمت اﷲ خان نے کہا کہ جمیل الدین عا لی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ،انہوں نے کہا کہ ہمار ا ایمان ہے کہ ہمیں دنیا میں اﷲ تعالی نے بھیجا ہے اور اسی کے حکم پر پلٹ کر واپس جا نا ہے ،اسی حقیقت کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمیں آخرت کی تیاری کر نی چاہیے ۔نعمت اﷲ خان نے جمیل الدین عالی کے اہل خانہ سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہو ئے مر حوم کی مغفرت، بلند درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.