کچی شرا ب کی فروخت اور کا رو با ر کے خلا ف کا روا ئی تیز کی جائے، گیا ن چند اسرا نی
منگل 24 نومبر 2015 22:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء)صو با ئی وزیر ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن گیا ن چند اسرا نی نے کہا ہے کہ کچی شرا ب کی فرو خت اور تیا ر کنند گا ن کے خلا ف آپریشن میں تیزی لا ئی جا ئے اور اس آپریشن کو نتیجہ خیز بنا نے کے لئے تما م وسا ئل برو ئے کا ر لا ئے جائیں،منگل کو محکمہ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن کے ایک اعلیٰ سطحی اجلا س کی صدا رت کر تے ہو ئے انہو ں نے افسرا ن کو ہدا یا ت دیں کہ محکمہ کے نا ر کو ٹکس کنٹرو ل ونگ کو فعا ل بنانے کے لئے فور ی اقدا ما ت کئے جا ئیں تا کہ کچی شرا ب کے استعما ل سے ہو نے وا لے جا نی نقصا نا ت پر قابو پا یا جا سکے ۔
انہو ں نے مزید کہاکہ انٹیلی جنس اور مخبر ی کے نظا م کو مؤثر بنا نے سے اس برا ئی کو ختم کیا جا سکتا ہے اس کے لئے قا نو ن نا فذ کر نے وا لے ادا رو ں سے مکمل تعا ون سے منشیا ت فرو شو ں کے خلاف آپریشن تیز کیا جا ئے ۔(جاری ہے)
صو با ئی وزیر نے سندھ کے تما م ڈو یژنل ڈا ئریکٹرز کو ہدا یت دیں کہ صو بہ کے تما م اضلا ع میں منشیا ت فرو شو ں کے با ر ے میں تفصیلی رپو ر ٹ اور ان کے خلا ف آپریشن کے متعلق سفارشات تیا ر کریں اور قا نو ن نا فذ کر نے والے ادا رو ں کے ساتھ مل کر ان خلاف کا روا ئی کریں ۔
انہوں نے کہا کہ صو بہ سندھ کو منشیا ت سے پا ک کر نا ہما را عز م ہے ۔اجلا س میں سیکریٹری ایکسا ئز مدثر اقبا ل ،ڈا ئریکٹر جنر ل شبیر احمد شیخ ،ڈائریکٹر ہیڈ کو ار ٹر اختر آزا د سمیت تما م ڈو یژنل ڈا ئریکٹر ز نے بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.