ریفرنسز کے ذریعے بینظیر بھٹو کو جلاوطن ہونے ،آصف علی زرداری کو کئی سالوں تک جیلوں میں قید کروانے والے معافی مانگیں ، ایس جی ایس کوٹیکنا کیس میں آصف زرداری کی بریت سے ثابت ہوگیا کہ مخالفین ریفرنسزکے توسط سے نشانہ بنا رہے ہیں
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاایس جی ایس کوٹیکنا ریفرنس کیس میں آصف زرداری کی بریت ردعمل کا اظہار
منگل 24 نومبر 2015 22:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایس جی ایس کوٹیکنا کیس میں متعلقہ عدالت کی جانب سے سابق صدر آصف علی زرداری کو بری قرار دینے سے ایک بار پھر یہ ثابت ہوگیا ہے کہ مخالفین نے ہمیشہ سیاسی طور مقابلہ کرنے میں ناکامی کے بعد جھوٹے مقدمات اور ریفرنسزکی توسط سے نشانہ بنا رہے ہیں ۔
منگل کو ایس جی ایس کوٹیکنا ریفرنس کیس میں آصف زرداری کی بریت پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آصف علی زرداری کے کیس میں بری ہونے سے بیگم نصرت بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بیگناہی کی پوزیشن بھی واضح ہوگئی ہے، پیپلزپارٹی کی قیادت کو ڈرانے دھمکانے کے لیے مختلف حکمران مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں اور تقریباً دو دہائیوں سے ریاست کے لاکھوں روپے خرچ کرکے جھوٹے مقدمات کے ذریعے انتقامی کارروائیوں کا ناشانہ بنا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے سالہہ سال سے پیپلزپارٹی کی قیادت کو ایک کورٹ سے دوسری کورٹ تک اور جیلوں سے لے کر ٹارچر سیلوں تک دھکیلا لیکن اس کے باوجود ان کے خلاف ایک بھی الزام ثابت نہ کر سکے،بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت نے ملک میں آنے والی اشیاء پر پری۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.