ٹرائی نیشن ٹورنامنٹ و 2016آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپٹیم سلیکشن ٹرائلز میچز 27نومبر سے ہونگے
منگل 24 نومبر 2015 22:47
لاہور۔24 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 نومبر۔2015ء) دو بئی میں ہونے والے ٹرائی نیشن ٹورنامنٹ اور 2016میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی قومی انڈر 19کرکٹ کی سلیکشن کے لئے ٹرائلز میچز 27نومبر سے لاہور کی مختلف گراؤنڈز میں ہوں گے ۔
(جاری ہے)
جونیئر سلیکشن کمیٹی نے ٹرائلز میچز کے لئے پرفارمنس کی بنیا د پر پانچ صوبائی ٹیموں کو اعلان کردیا ہے جس میں سندھ ،بلوچستان ،پنجاب ،کے پی کے اور فیڈرل کی ٹیمیں شامل ہیں ۔
سندھ کی ٹیم کی کپتانی فہد بخاری ،بلوچستان ٹیم کی قیادت عمران رفیق ،پنجاب کی ٹیم کی قیادت گوہر حفیظ ،فیڈرل ٹیم کی قیادت ذیشان ملک ،کے پی کے کی ٹیم کی قیادت نبی گل کریں گے ۔ٹرائلز میچز کے اختتام پر پرفارمنس کی بنیاد پر 20کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا جو کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں دو ہفتے کے فاسٹ ٹرینگ کوچنگ پروگرام میں شرکت کریں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.