دپیکا پڈوکون اور رنبیر کپورپرسوں فلم سے زیادہ ٹرین کے کھیل تماشے میں مزا آیا‘دیپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور

”تماشا“ کریں گے

بدھ 25 نومبر 2015 11:15

دپیکا پڈوکون اور رنبیر کپورپرسوں فلم سے زیادہ ٹرین کے کھیل تماشے میں ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 نومبر۔2015ء) دپیکا پڈوکون اور رنببیر کپورجمعہ کو فلم ”تماشا“ دکھانے آرہے ہیں ،جس کی تشہیر کے لیے ان دونوں اداکاروں اور فلم کے ہدایت کار امتیاز علی نے ٹرین کا سفر کیا۔

(جاری ہے)

خبروں کے مطابق ٹرین میں سفر کی خواہش دپیکا کی تھی ۔ ٹرین اسٹاف کے مطابق اس سفر میں ان تینوں کو کوئی خاص پروٹوکول نہیں دیا گیا اورانہیں وہی سہولیات دیں گئیں جو عام پیسنجر کو دی جاتیں ہیں۔ دوران سفر مداح بھی ان لوگوں سے ملتے رہے۔دپیکا پڈوکون اور رنبیر کا کہنا تھا کہ فلم سے زیادہ ٹرین کے کھیل تماشے میں مزا آیا۔

متعلقہ عنوان :